

Loading content...
بیمار کربلا علیہ الصلوات والسلام کے رخساروں پر سرخ آنسوجاری ہوئے، رو کر فرماتے ہیں ابو حمزہ میں ان کی تعظیم کیسے نہ کروں؟ آخر یہ میرے چچا عباس علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر ہیں، جناب ابو حمزہ ثمالی عرض کرتے ہیں آقا یہ ٹھیک ہے کہ یہ شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام کے پاک فرزند ہیں مگر اس تعظیم کی وجہ میری سمجھ میں نہیںآئی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار