

Loading content...
انہی کی تعظیم کو شہنشاہِ معظم علیہ الصلوات والسلام اٹھے تھے، چند قدم چل کر ان کا استقبال کیا، پھران کی پیشانی پر بوسہ دے کرانہیںاپنی گود کی زینت بنالیا ، ابو حمزہ نے عرض کیا آقا آپ نے اس معصوم کی تعظیم کیوں کی ہے؟ آپ تو امام وقت ہیں اور عمر میں بھی ان سے بہت بڑے ہیںپھر آپ نے تعظیم کیوں کی ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار