

Loading content...
جناب ابو حمزہ ثمالی روایت کرتے ہیں کہ میں شہنشاہ معظم امام زین العابدین علیہ الصلوات والسلام کی بارگاہ اقدس میں حاضر تھا، اچانک میں نے دیکھا کہ شہنشاہ معظم علیہ الصلوات والسلام دونوں ہاتھ ماتھے پر رکھ کر اٹھ کھڑے ہوئے، میں نے ان کی نظروں کے تعاقب میںنظر دوڑائی تو دیکھا کہ کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کے سب سے چھوٹے فرزندارجمندجناب عبیداللہ علیہ الصلوات والسلام گھر کے دروازہ سے باہر تشریف لا رہے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار