

Loading content...
اس کے بعد فرمایا بیماروں کا امتحان نہیں لیتے ، قیامت تک بھی اگر تم فضلؐ کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کا نام تلاوت کرتے رہو چاہے ہمیں شام کے سفر نے نحیف کر دیا ہے ،کردگار وفا علیہ الصلوات والسلام کی بے عیب وفاکی قسم پھر بھی ہم قیامت تک ان کے پاک نام کی تعظیم کیلئے اٹھتے رہیں گے، اسی بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ امام وقت جن کی تعظیم کریں ان کی عظمت کیا ہوگی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار