

Loading content...
ایک مرتبہ شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام کی دستار کے پاک وارث اصبر الصابرین، سیدالساجدین، زینت العابدین، علی ابن الحسین علیہ الصلوات والسلام کے روبرو شام سے واپسی کے بعد کسی شخص نے جناب ابو الفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام کا نام پاک تلاوت کیا تو سرکار علیہ الصلوات والسلام احتراماً اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور فرمایا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار