

Loading content...
وہ ملعون یہ نہیں سمجھتے کہ آج کے سادات اگر کسی پیشہ ور عورت سے شادی کرلیں تو اس میں سے پیداہونے والی اولاد توسید مانی جاتی ہے لیکن جو بلا فصل امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کے لخت جگر ہیں، اور ہر لحاظ سے امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی شبیہہِ کامل و اکمل ہیں وہ کیسے غیر سیدہو سکتے ہیں ؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار