

Loading content...
اِس دور میں دشمنانِ عرفان ان کی عظمت اور شان میں شکوک وشبہات پیدا کرنے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں،اور ان کے مقامِ عصمتِ کبریٰ کے خلاف اپنی بدبختی سے لبریز دلائل دینے میں مصروف ہیں، ان میں سے کچھ تو وہ لوگ ہیں جو اپنی جہالت کی وجہ سے اس پاک ذات کی شان ورفعت میںکمی کرتے ہیں اور کچھ ایسے مکروہ لوگ ہیں جو اپنی ازلی بدبختی کی وجہ سے حسد کرتے ہیں،ان دونوں طبقوں کیلئے حکم ہے کہ یہ دونوں فریق ملعون ہیں اور ان پر اللہ کی لعنت ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار