

Loading content...
امام صادق علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی جو زیارت جناب ابو حمزہ ثمالی کو تعلیم فرمائی تھی جو اکثر کتب زیارات میں موجود ہے، اس کا ایک فقرہ ہے جس سے ان کی کم سے کم عظمت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔فرمان ہے کہ مومن جب ان کی زیارت کریں تو یہ فقرہ ضرور کہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار