

Loading content...
شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جس وقت آکر اسد کردگار کا ہاتھ پکڑا تو شدت جذبات سے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو بھر آئے ، عرض کرتے ہیں آقا اگر آج انہیں سزا مل جائے تو یہ پھر کبھی جرأت نہیں کریں گے اور اگر آج انہیں معاف کردیا گیاتو کل یہ ملاعین ہمارے گھرکے دروازے تک آنے سے بھی گریز نہیں کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار