

Loading content...
اِسی طرح ایک ایک ملعون کو ڈھونڈکر سزا دینے میں مصروف تھے کہ کوفی درِ اطہر پر آ گرے اور گڑگڑانے لگے کہ ہمیں امان دیں،امام مسموم علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو فرمایا کہ اب آپ ہی جا کر اپنے شیر کوروکیںاور ہماری طرف سے انہیں یہ پیغام بھی دیں کہ آج جیسا ہم چاہتے ہیں ویسا ہی ہونے دیںکل آپ کی اپنی مرضی ہو گی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار