

Loading content...
انہوں نے بتایا کہ خنجر کا استعمال فلاں شخص نے کیا تھا، زہر آلود میخ کاوار فلاں نے کیا تھا، یہ عالم جلال میں اس سمت روانہ ہوئے جہاں ان کی رہائش تھی حُسنِ اتفاق یہ ہواکہ وہ ملعون جس نے زہر آلود میخ کے ساتھ قدم مبارک زخمی کیا تھا شہر میں ہی مل گیا، وہ عصا بھی اس کے ہاتھ میں تھا،جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے اسے للکارا، کوفہ کی گلیوں میں زلزلہ آیا، انہوں نے آگے بڑھ کر ملعون سے وہ عصا چھینااور اسی عصا کے ساتھ اُس کے سر پر ایسا وار کیا کہ وہ عصا اُس کا سر پھاڑ کر گردن تک اتر گیا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار