

Loading content...
24ربیع الاول سنہ 41ہجری یعنی جولائی سنہ 660عیسوی میں صلح ہوئی ،امام مسموم علیہ الصلوات والسلام جس وقت واپس کوفے تشریف لائے تو انتہائی زخمی تھے،جس وقت جنابِ غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے ان کی حالت ملاحظہ فرمائی تو جلال سے ان کی آنکھیں سرخ ہوگئیں، بغیر کسی سے کلام فرمائے گھر سے باہر آ گئے اور باہر آ کر کوفیوں سے دریافت فرمایا کہ سچ سچ بتائوامام مسمومعلیہ الصلوات والسلام کی یہ حالت کس نے بنائی ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار