

Loading content...
اِس دوران ایک ملعون نے امام مسموم علیہ الصلوات والسلام کے خیمے میں داخل ہو کر دورانِ نماز ان پر زہر آلود خنجر کا وار کیا جس سے ان کی ران زخمی ہو گئی، ایک اور ملعون نے لکڑی کی عصاکے آگے زہر آلودہ میخ لگاکر امام پاک علیہ الصلوات والسلام کے خیمے کے باہر چھپ کردورانِ نماز ان پر وار کیا جس سے ان کا ایک قدم مبارک زخمی ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار