

Loading content...
ادھرمولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کو یہ اطلاع ملی تو انہوں نے لشکر کفار کی سرکوبی کیلئے اپنا لشکر تیار کیا اور کوفہ سے روانہ ہو کر ساباطِ مدائن میں آکر قیام فرمایا، یہاں سے قیس بن سعد کو مقدمة الجیش کا سالار بنا کراس کی معیت میں دس ہزار فوج کا دستہ دیا اور اسے مسکن کی طرف روانہ کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار