Loading content...
حملے کے ارادے سے وہ اپنی فوج لے کر کوفہ کی طرف روانہ ہوا، مسکن کے مقام پر آ کر اس نے قیام کیا یہ جگہ بغداد سے اسی 80 کلومیٹر تکریت کی جانب یعنی کوفے سے شمال مغرب کی طرف تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار