

Loading content...
ساباطِ مدائن کا ایک مشہور واقعہ ہے کہ شہنشاہِ کائنات امیر المومنینعلیہ الصلوات والسلام کی شہادت کے بعد چالیس 40 ہزار کوفیوں نے مولا امام حسن علیہ الصلوات والسلام کی بیعت کی، جس وقت یہ اطلاع حاکم شام تک پہنچی تواس نے بغاوت کا اعلان کردیا اور کوفہ پر حملے کا پروگرام بنایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار