

Loading content...
مظہر غضبِ جبار کی گرفت بڑی سخت ہے وہ کسی پر ذرا بھر رعایت نہیں فرماتے اور ان کی سزا سے بچنا ناممکن ہے اگرکوئی ملعون ان کے پاک گھر کے خلاف ذرا بھر گستاخی کا ارادہ کرتا یا ان کے پاک بھائیوں میں سے کسی کے ساتھ صحیح رویہ نہ رکھتا تو جس وقت تک اس ملعون سے انتقام نہ لے لیتے انہیں چین نہیں آتا تھا یعنی اس سے انتقام لئے بغیر اسے معاف کرنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا تھا مثلا ً
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار