

Loading content...
شہنشاہِ وفا، یوسف کنعانِ شہادت، مرقعِ اوصاف حیدریہ، اللہ کا جلال مجسم، خاندانِ تطہیر کی غیرتِ کل، مخدراتِ عصمت صلواة اللہ علیہن کا مشکل کشا، پیاسے معصوموں کا واحد سہارا، اللہ کے خدوخال کا نادر نمونہ، بہنوں کا سراپا پردہ، جناب فضلؐکا پاک بابا علیہ الصلوات والسلام وہ پاک ذات ہیں کہ جن کے بارے میں جملہ سیرت نگار لکھتے ہیں کہ شہنشاہِ جلال نے بچپن سے ہی واقعاتِ کربلا سننا شروع کئے تھے، جس کی وجہ سے ان کا مزاج ہمیشہ جلالِ اِلٰہی کی آماجگاہ رہتا تھا اور پورے عرب میں یہ مشہور تھا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار