

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام فرماتے کہ ایک مرتبہ پھر بھی ہمیں بھائی کہوجناب غازی علیہ الصلوات والسلام نے پھر بھائی کہہ کر پکارا،امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کا منہ خیام کی جناب مڑ گیا، روکر فرمایا کہ عون کی پاک والدہ صلوات اللہ علیکِ آئو دیکھو میرا وفادار غازی مجھے بھائی کہہ کر پکار رہا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار