

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ہم آپ کو امام زمانہ کی حیثیت سے حکم فرماتے ہیںکہ ہمیں بھائی کہو، اس وقت وفا کے خالق علیہ الصلوات والسلام کا رخ مدینہ کی جانب پھرگیا اور بے ساختہ منہ سے نکلا میری پیاری ماںاس بیٹے کو معاف کرنا،میری مجبوری بن گئی ہے آقا نے حکم فرمایا ہے،اور ان کا حکم سمجھتے ہوئے میں زندگی میں پہلی بار اپنے آقا کو بھائی کہہ رہا ہوں آپ ناراض نہ ہونا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار