

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ مجھے بھائی کہہ کر پکارو تواُس وقت کردگارِ وفا علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوئے، انہوں نے عرض کیا آقا میں تو غلام ہوں، آپ کو بھائی کہیں تو امام حسن علیہ الصلوات والسلام یا معظمہ کونین صلوات اللہ علیہا کی پاک بیٹیاں صلوات اللہ علیھن، میں تو کنیز کا بیٹا ہوں میںبھلا کیسے بھائی کہہ سکتا ہوں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار