

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایاآپ نے بھائی ہوتے ہوئے چونتیس 34 سال تک اپنے آپ کو ہمارا غلام کہلوایا ہے، آپ کی اس بے عیب وفاداری پر میں لاکھ بار قربان ہماری ایک دیرینہ حسرت ہے اورکہیں یہ حسرت ،حسرت ہی نہ رہ جائے اس لئے ہم یہ چاہتے ہیں کہ آپ ایک بار ہمیں بھائی بھی کہیں اور بھائی کہہ کر گلے بھی لگائیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار