

Loading content...
مولا آپ کو اپنے پاک نانا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حق کی قسم مجھے خیام میں نہ لے جائیںبلکہ مجھے اسی مقام پر رہنے دیں، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا اس کی کیا وجہ ہے؟شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقا مجھے آپ کی معصومہ بیٹی صلوات اللہ علیہا سے شرم آتی ہے، چاہے میری روح پرواز کر جائے پھر بھی مجھے خیام میںنہ لے جائیے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار