

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے پاک بھائی کی کیفیت دیکھی تو فوراً انہیں اٹھاکر لے جانے کی کوشش کی تاکہ وہ اپنی بہنوں صلوات اللہ علیھن سے آخری وداع کر لیں، شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا آقاؐ یہ کیا کر رہے ہیں؟ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ میں آپ کو خیام میں لے جانا چاہتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار