

Loading content...
دوسری وجہ یہ ہے کہ میں جانتا ہوں آج بعد از نمازِ عصر جس وقت آپ اپنا آخری سجدہ مکمل فرمائیں گے تو اس وقت آپ کا سر تو کسی کی آغوش میں نہیں ہو گا، اور غلام کا سر آخری وقت آپ کی جھولی میں ہو یہ وفا کے خلاف ہے ،امامِ پاک علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا گھبرائو نہیں آخری وقت ہمارا سر اپنی پاک والدہ صلوات اللہ علیہا کی گود میں ہوگا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار