Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے جلدی سے آگے بڑھ کر پاک بھائی کے سر اطہر کو آغوش میں لیا، مگر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے اپنا سر ان کی جھولی سے اٹھاکر زمین پر رکھ لیا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار