

Loading content...
میرے بھائی! میری کمر شکستہ ہوگئی ہے، میرے سبھی سہارے ختم ہو گئے ہیں، وفا کے خالق علیہ الصلوات والسلام کے کانوں پر جب اپنے آقا کے رونے کی آواز پڑی تو تاریخ گواہ ہے کہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے تین بار تعظیم کی خاطر اٹھنے کی کوشش کی مگر اُٹھ نہیں سکے، اس کے بعد عرض کیا آقا نوکر کو حق تعظیم معاف کرنا، غلام کی مجبوری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار