

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پہلے کافی دیر بلند مقام پر کھڑے ہوکر روتے رہے اور اس کے بعداس مقام پر تشریف لائے کہ جہاں نہر علقمہ کے نشیب میں سقائے حرم توحید علیہ الصلوات والسلام زمینِ کربلا کو عرش اِلٰہی بنا کر آرام فرما تھے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام پاک بھائی کی جانب روانہ ہوئے تو آہستہ آہستہ بین کر رہے تھے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار