

Loading content...
روضہ خوان یہ سن کر خاموش ہوگیا، اس وقت وہ بزرگ سید عالم اٹھ کر کھڑے ہوگئے اور فرمایا کہ جس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کو اس بات کا یقین ہوگیا کہ اب پانی خیام میں نہیں پہنچ سکتا اور انہوں نے مشک کاپانی بہتا ہوا دیکھا تو پانی سے ناامید ہوکر انہوںنے اپنے راہوار کو واپس دریا کی جانب موڑلیا تھا اور شدید مایوسی کے عالم میں وہ خیام کی مخالف سمت چل دیئے، یہی وجہ ہے کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام سے پہلے ان کے دست مبارک راستے میںملے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار