

Loading content...
جس وقت روضہ خوان نے یہ بیان کیا تو ایک شخص نے سوال کیا کہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام تو پانی لے کر خیام کی طرف آرہے تھے، راستے میں ان کے ہاتھ شہید ہوئے، پہلے ایک ہاتھ قربان ہوا، پھر کچھ فاصلہ پر دوسرا ہاتھ بھی قربان ہو گیا ، اِس سے پتہ چلتا ہے کہ اُن کے زین چھوڑنے کے مقام سے ہاتھوں کی قربانی والی جگہ پیچھے رہ گئی تھی پھر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو راستے میں ان کے ہاتھ پہلے کس طرح مل گئے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار