

Loading content...
اس نے بیان کیا کہ جس وقت پاک فضل کے بابا علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ شہید ہوئے تووہ کلائیوں سے شہید ہوئے،انہوں نے علم پاک کو اپنی بچی ہوئی کلائی کی مدد سے سینے کے ساتھ لگا لیا، ایسے ہی ذکر کرتے کرتے جس وقت اس نے بیان کیا کہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام جس وقت میدان میں پاک بھائی علیہ الصلوات والسلام کو تلاش کررہے تھے تو ان کو راستے میں جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ نظر آئے اور انہوں نے راہوار سے اتر کر ان کے ہاتھ اٹھائے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار