

Loading content...
ایک روضہ خوان شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام کے حرم اقدس میں مجلس پڑھ رہا تھا، اُس مجلس میں اُس دور کے مشہور عالم سید بھی موجود تھے جو گریہ فرمارہے تھے اور روضہ خوان شہنشاہ وفا علیہ الصلوات والسلام کا ذکر پاک کر رہا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار