

Loading content...
راہِ حق میں شہید ہونے والے مظلومین کے شہنشاہؐ اس حال میں داور محشر کے سامنے آکھڑے ہوں گے اور کہیں گے اے ارحم راحمین ذرا دیکھ تو سہی یہ میرے عزادار ہیں جو علم پاک کا جلوس لے کر آئے ہیں، یہ ہمارے موالی ہیں،ماتم دار ہیں، چاہے گناہ گار ہیں مگر غلاموں سے غلطیاں توہوتی رہتی ہیںاور شہنشاہ ہمیشہ معاف فرما دیتے ہیں، میرے عباس علیہ الصلوات والسلام کے علم کے صدقے انہیں معاف کر دے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار