

Loading content...
کائنات سے زیادہ حسین جوان اس طرح غریب اور بے وارث ہوکر شہید ہونے کے قابل تو ہرگز نہ تھے، ہم علم لہرا کر اُن کے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف کو زبان حال سے عرض کرتے ہیں کہ اے پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف اب تو جلدی تشریف لائیں اور اپنے اجدادِ طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا انتقام لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار