

Loading content...
ہر غیرت مند قوم اپنے علم (جھنڈے) کی تعظیم کرتی ہے ،پاکستان کا جھنڈا اگر لہرایا جائے تو پاکستان کا صدربھی اٹھ کراس کا سلام کرتا ہے،یہی وجہ ہے کہ ہم جہاں بھی شہنشاہ کے پاک علم کو دیکھتے ہیں تو جھک کر اس کی تعظیم کرتے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار