

Loading content...
ہم گھر گھر علم لگاتے ہیں، سرکارِ عباؐس علیہ الصلوات والسلام کے پاک علم ہر گلی ہرکوچے میں موجود ہیں تو اس کی بھی چند وجوہات ہیں، ایک تو یہ پاک علم ہماری پہچان ہے دوسری بات یہ ہے کہ جب کوئی شہنشاہ کسی ملک کو فتح کرتا ہے تو وہاں وہ اپنا علم نصب کرتا ہے، ہم یہ علم پاک لگا کر دنیا کو بتانا چاہتے ہیں کہ پوری کائنات کے فاتح اعظم سرکار ابوالفضل العباؐس علمدار ہی علیہ الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار