

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کی شجاعت مجسم نے پاک علم کو نصب کر کے گھوڑے کو ایڑھ لگائی، چشم زدن میں ستر70 ملاعین کو فی النار کیا، جناب زہیرعلیہ السلام نے اس وقت دیکھا کہ جب وہ گھوڑے سے اتر کر علم کو بوسہ دے رہے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار