

Loading content...
اسدکردگار علیہ الصلوات والسلام نے شجاعت کے خمار میں ایسی انگڑائی لی کہ گھوڑے کی رکابیں ٹوٹ کر زمین پر جاگریں، جلال آمیز لہجے میں فرمایا زہیر آپ مجھے شجاعت کا جوش دلارہے ہو، میری غیرت اور میرے جلال کو اکسارہے ہو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار