

Loading content...
علمدارِ تشنگان علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں شجاعت کی سرخی لہرائی،علم پاک کو اپنی خدمات کا صلہ سمجھ کر آنکھوں سے لگایا، تاریخ بتاتی ہے کہ جس وقت جناب زہیر ابن قین علیہ السلام نے علم پاک انہیں پیش کیا اس وقت جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام گھوڑے پر سوار تھے، انہوں نے علم لے کر پہلے اپنی آنکھوں سے لگایا اور اس کے بعد اس پر بوسہ ثبت فرمایا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار