

Loading content...
میمنہ پر بیس 20جوان مقرر کئے، ان کا علم جناب زہیر بن قین بجلی الجملی علیہ السلام کو عطا فرمایا،پھر میسرہ پر بھی بیس20جوان مقرر فرمائے اور ان کا علم پاک جناب حبیب ابن مظاہر اسدی علیہ السلام کو عطا فرمایا، قلب لشکر پر بنی ہاشم علیہم الصلوات والسلام کے جوان کھڑے کرنے کے بعد سرکار علیہ الصلوات والسلام سر اطہر جھکاکر کچھ سوچنے میں مصروف ہوئے، مزاج و مشیت امام کو سمجھنے والے جناب زہیر علیہ السلام یہ دیکھ کر آہستہ آہستہ چلتے ہوئے جناب عبداللہ بن جعفر بن عقیل علیہ الصلوات والسلام کے قریب آئے، رخِ انورپر صلوات پڑھ کر عرض کرتے ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار