

Loading content...
امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے نماز سے فارغ ہوکر خیام کے سامنے اپنی مختصر سی فوج کو از سر نو ترتیب دیا، یہ فوج ایک سو پینتالیس 145افراد پر مبنی تھی، جس میں تیس گھوڑے سوار اور ایک سو پندرہ پیادہ تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار