

Loading content...
دس ہزار کا ایک دستہ مقدمة الجیش کے طور پر امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کے خیام کے سامنے کھڑا کیا گیا،جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نماز ادا فرما رہے تھے اس وقت ظالمین نے جنگ کے طبل بجانا شروع کر دیئے اور ابھی نماز مکمل نہیں ہوئی تھی کہ ان ملاعین نے تیر برسانے بھی شروع کر دیئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار