

Loading content...
عاشورکی صبح ہوئی تو امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو فرمایا کہ آپ آذان دیں، انہوں نے آذان دی، اس کے بعد فرمایاکہ ہم نماز ادا کرنا چاہتے ہیں مگر پہلے خیام کے باہر جو خندق ہے اس میں آگ روشن کی جائے تاکہ دوران نماز کوئی ملعون خیام کی جانب جسارت نہ کر سکے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار