

Loading content...
جس وقت امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کی مدینہ منور سے تیاری ہونے لگی تھی تو انہوں نے اپنے بھائی شہنشاہ غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کو حکم فرمایا تھا کہ فوراََبارہ علم تیار کرائو،انہوں نے بارہ علم تیار کروائے جو میدان کربلا میں جناب حبیب علیہ السلام اور دیگر اصحاب کو عطا فرمائے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار