

Loading content...
ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کا مرکزی لواء جناب جبرائیل علیہ السلام کے ہاتھ میں ہوگا اور ان کے پاک لشکر کے کئی رایت ہوں گے جن میں سے ایک رایت جناب شعیب بن صالح علیہ السلام کو عطا کیا جائے گا اس کے فرے پر لکھا ہوگا البیعة للہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار