

Loading content...
جنگ احد میں جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی کلائی زخمی ہوگئی جس کی وجہ سے علم پاک ان کے ہاتھوں سے گر گیا، اصحاب نے فوراً اسے سنبھالنا چاہا مگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا کہ یہ علم انہی کے ہاتھ میں ہی رہنے دو، چاہے وہ اسے بائیں ہاتھ سے ہی کیوں نہ سنبھالیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار