

Loading content...
اسلام کی پہلی جنگجنگ دوان جب ہوئی تو مولائے انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے لوائے اسلام جناب عبدالدارعلیہ السلام کی اولاد کو عطا فرمایا، مگر لشکر کا خصوصی علم (لوائ) سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو عطا فرمایا، اس کے بعد لوائے اسلام مصعب بن عمیر کو عطا ہوا، جس وقت وہ جنگ احد میں شہید ہوگئے تو لوائے اسلام جناب حمزہ علیہ الصلوات والسلام کو حاصل ہوا، ان کی شہادت کے بعد رایت اورلوائے اسلام دونوں سرکار امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کو عطا فرما دیئے گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار