

Loading content...
یہ روایت بھی ہے کہ یہ علم پاک ہر وقت شہنشاہِ معظم امام زمانہ امام مہدی عجل اللہ فرجہ الشریف کے خزانے میں موجود رہتا ہے اور بوقت خروج جناب جبرائیل علیہ السلام اس علم پاک کو خزانے میں سے برآمد کر کے پیش کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار