

Loading content...
اس علم پاک کی ایک خصوصیت یہ بھی ہے کہ اس کے لہرانے سے زمین وآسمان کے ملکوت اس کے گرد جمع ہوجاتے ہیں، اس لئے جس وقت امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف کے ظہور کا وقت ہوگا تو یہ علم پاک خود بخود کھل جائے گااور عرض کرے گا کہ آقا اب کس کا انتظار ہے؟ اٹھیں اور اپنے اجداد طاہرین علیہم الصلوات والسلام کا انتقام لیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار