

Loading content...
پہلی بار جنگ بدر میں… دوسری بار جنگ جمل میں… اور تیسری بار کربلا میں مگر کربلا میں صرف ایک بار لہرا کر لپیٹ دیا گیا تھا، کیونکہ امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا تھا کہ ہم یہاں ظاہری فتح کیلئے نہیں آئے لہٰذا اسے لپیٹ دو، اب ہمارے آخری لخت جگر ہمارا پاک منتقم عجل اللہ فرجہ الشریف ہی آکراسے لہرائیں گے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار